: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے اپنے شوہر رابرٹ واڈرا اور ان کی بیٹی میرایا واڈرا کے ساتھ پیر کو راجستھان میں راہول
گاندھی کی قیادت والی بھارت جوڑو یاترا میں حصہ لیا۔ 'بھارت جوڈو یاترا' راجستھان میں اپنے ساتویں دن پر ہے اور 96 دنوں سے سرگرم ہے - جب سے کانگریس نے 7 ستمبر کو تمل ناڈو کی کنیا کماری میں مارچ شروع کیا تھا۔