the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امیٹھی (اتر پردیش)/22اپریل(ایجنسی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے پیر کو کہا کہ امیٹھی لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوارسیمرتی ایرانی نے کانگریس صدر راہل گاندھی کو نیچا دکھانے کے لیے یہاں لوگوں جوتے بانٹ کر امیٹھی کی توہین کی ہے. پرینکا نے فرست گنج چوراہے پر منعقد نکڑ سبھا میں کہا کہ ایرانی عوام سے جھوٹ کہہ رہی ہیں کہ راہل امیٹھی نہیں آتے. یہاں لوگ پوری حقیقت کو جانتے ہیں. عوام یہ بھی جانتی ہے کہ کس کے دل میں امیٹھی ہے اور کس کے دل میں نہیں- الیکشن میں بہت سے باہری لوگ آگئے ہیں.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.