: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی: عام آدمی پارٹی کے رہنما اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کا کہنا ہے کہ آر بی آئی کرنسی نوٹوں پر مہاتما گاندھی کی تصویرکے ساتھ بھگوان گنیش اور
دیوی لکشمی کی تصویریں پرنٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس تناظر میں انہوں نے مرکزی حکومت اور وزیر اعظم مودی سے اپیل کی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ نئے جاری ہونے والے کرنسی نوٹوں پر گاندھی کی تصویر کے ساتھ لکشمی دیوی اور گنیش کی تصاویر چھاپی جائیں۔