the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
الہ آباد، 31 جلائی :-  اتر پردیش میں الہ آباد کے كيڈگنج علاقے میں آج بدمعاشوں نے ایک کالج کے پرنسپل کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ نینی علاقے کے چھوكي میں واقع سینٹ جانس کالج کے پرنسپل مینروزفرینکلن کو صبح



اسکول جاتے وقت چرنجیوی اسپتال کے پاس بدمعاشوں نے گولی مار دی جس سے وہ شدید زخمی ذرائع نے بتایا کہ مسٹر فرینکلن کو فوری طورپر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گولی مارنے کی وجہ خاندانی جائیدادسے متعلق تنازعہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.