the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد 25مئی(یواین آئی) وزیراعظم نریندرمودی کے دورہ حیدرآبادکے سلسلہ میں وسیع تر سیکوریٹی انتظامات کئے جارہے ہیں۔
مودی 26مئی کو تلنگانہ کے دارالحکومت میں انڈین اسکول آف بزنس (آئی ایس



بی)کی 20ویں یوم تاسیس میں شرکت کریں گے اورطلبہ سے خطاب بھی کریں گے۔
وزیراعظم شجرکاری کریں گے،یادگاری تختی کی نقاب کشائی انجام دیں گے اورآئی ایس بی کے مائی اسٹامپ و خصوصی لفافہ کو جاری کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.