the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا مرکز کو کسانوں کے تین فارم قوانین منسوخ کرنے کے مطالبہ کو قبول کرنا چاہئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد 28نومبر(یواین آئی)شہر حیدرآباد کے شاہ میرپیٹ میں واقع بھارت بائیوٹیک کمپنی نے کہا ہے کہ ان کی کمپنی کے وزیراعظم کی جانب سے دورہ پروہ کافی متاثر ہوئے۔
بھارت بائیوٹیک جو وبا کے ٹیکہ کی تیاری کا کام کررہی ہے، نے یہ بھی کہا کہ وہ خدمات کو تسلیم کرنے پر حقیقی معنوں میں انکساری کے ساتھ خیر مقدم کرتے ہیں۔
وزیراعظم کے دورہ نے ہماری ٹیم میں جذبہ پیداکیا اور سائنسی دریافتوں،صحت عامہ کے مسائل کے حل اور کوویڈ19کے خلا ملک کی لڑائی میں ہمارے جذبہ کو مزید تقویت ملی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.