: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی اور بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے بدھ کو ہندوستان کی مدد سے تیار کردہ تین ترقیاتی پروجیکٹوں اکھورا-اگرتلہ سرحد پار ریل
لنک، کھلنا-منگلا پورٹ ریل لائن اور میتری سپر تھرمل پاور پلانٹ کی دوسری یونٹ کا مشترکہ افتتاح کیا دونوں رہنماؤں نے آج صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ان تینوں پروجیکٹوں کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا۔