the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 11دسمبر :-حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ و صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین بیرسڑاسد الدین اویسی  صاحب نے کہا ہے کہ گجرات کے انتخابی جلسوں میں جس طرح کی زبان وزیراعظم نریندر مودی استعمال کر رہے ہیں، اس پر ان کو کوئی تعجب نہیں ہوا ہے ۔

صدر مجلس نے کہاکہ بہاراسمبلی کے



انتخابات کے موقع پر بی جے پی کے لیڈروں نے کہا تھا کہ بہار کے انتخابات میں بی جے پی کوشکست ہوتی ہے تو پاکستان میں پٹاخے چھوڑے جائیں گے اور دیوالی منائی جائے گی ۔
بہار میں اس طرح کے بیانات کے باوجود بی جے پی کو شکست ہوگئی اور اب وزیراعظم یہ کہہ رہے ہیں کہ گجرات کے انتخابات میں پاکستان مداخلت کر رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.