the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
نئی دہلی، 05 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی اور اپنا اور اپنی وزارتی کونسل کا استعفیٰ پیش کیا صدر جمہوریہ نے ان کا اور ان کی وزارتی کونسل کا استعفیٰ



منظور کر لیا ہے اور ان سے نئی حکومت کی تشکیل تک بطور وزیراعظم کام کرنے کی درخواست کی ہے صدر جمہوریہ کے سکریٹریٹ نے آج یہاں بتایا کہ مسٹر مودی نے محترمہ مرمو سے ملاقات کی اور انہیں اپنا اور وز ارتی کونسل کا استعفیٰ پیش کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.