the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

کل ہونے والے فسادات میں 100 سے زیادہ لوگ مارے گئے اور مرنے والوں کی کل تعداد 300 ہو گئی۔ اس پس منظر میں جس طرح مظاہرین نے وزیر اعظم شیخ حسینہ کے گھر کا محاصرہ کیا، اطلاعات ہیں کہ وہ استعفیٰ دے کر محفوظ مقام پر منتقل ہو گئی ہیں۔ ملک بھر میں مہلک جھڑپوں میں تقریباً 100 افراد کی ہلاکت کے ایک دن بعد طلبہ کے



کارکنوں نے حسینہ پر استعفیٰ دینے کے لیے دباؤ ڈالنے کے لیے ملک گیر کرفیو کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دارالحکومت ڈھاکہ تک مارچ کا مطالبہ کیا تھا۔ شیخ حسینہ کے وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے فوراً بعد  ان کے ہیلی کاپٹر کے ذریعہ روانہ ہونے کے مناظر سامنے آئے ہیں۔  بنگلہ دیش کے آرمی چیف وقار الزمان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک  کو نئی حکومت سنبھالے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.