: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کو حیدرآباد میں روڈ شو کریں گے اور لوک سبھا انتخابات سے قبل 16 مارچ اور 18 مارچ کو تلنگانہ میں بی جے پی کی ریلیوں سے خطاب کریں گے۔
تلنگانہ بی جے
پی کے ذرائع نے جمعرات کو بتایا کہ پی ایم مودی کا روڈ شو جمعہ کی شام کومیرجا گوڑا سے ملکاجگیری تک ہوگا۔
انہوں نے بتایا کہ 16 مارچ کو پی ایم مودی ناگرکرنول میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے، اس کے بعد 18 مارچ کو جگتیال میں ایک اور جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔