: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کیرالہ میں ہندوستان کی پہلی واٹر میٹرو کا افتتاح کیا۔ واٹر میٹرو میں آٹھ ایئر کنڈیشنڈ کشتیاں ہوں گی جو کوچی کے آس پاس
کے دس چھوٹے جزیروں کو جوڑیں گی۔ پی ایم مودی نے واٹر میٹرو کو "کوچی کے بنیادی ڈھانچے میں ایک اہم اضافہ" قرار دیا تھا جبکہ کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین نے اسے "ڈریم پروجیکٹ" قرار دیا تھا جو کوچی کی ترقی کو تیز کرے گا۔