: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو گورکھپور- لکھنؤ وندے بھارت ایکسپریس اور جودھ پور- سابرمتی وندے بھارت ایکسپریس کو ہری
جھنڈی دکھائی۔ اس کے ساتھ ہی ملک بھر میں چلنے والی سیمی ہائی سپیڈ ٹرینوں کی کل تعداد 25 ہو گئی ہے۔ گیتا پریس کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کے بعد پی ایم مودی اتر پردیش کے گورکھپور ریلوے اسٹیشن پہنچے۔