the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 15 اکتوبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کو میزائل مین سابق صدر اے پی جے عبدللکلام کے یوم پیدائش پر انہیں یاد کیا اور سلام کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان، قومی ترقی کے تئیں ان کی انمٹ شراکت داری کو کبھی فراموش نہیں کرسکتا۔
آج ملک کے 11 ویں صدر، بھارت رتن، ڈاکٹر کلام کا 89 ویں یوم پیدائش



ہے۔
مسٹر مودی نے ڈاکٹر کلام کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر مبارکباد پیش کی اور ٹویٹ کیا ’’ڈاکٹر کلام کو ان کے یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت۔ قومی ترقی کے لئے ان کی انمٹ شراکت کو ہندوستان کبھی بھی فراموش نہیں کرسکتا، خواہ وہ سائنس دان یا ملک کے صدر کی حیثیت سے رہی ہو۔ ان کی زندگی کا سفر لاکھوں لوگوں کو ہمت عطا کرتا رہے گا‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.