the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،16جنوری(یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس کووڈ 19 کے خلاف ہفتے کو ملک گیر سطح پر کورونا ٹیکہ کاری مہم کا افتتاح کیا۔
مسٹر مودی نے آج دنیا کی سب سے بڑی ٹیکہ کاری مہم کی شروعات کرتے ہوئے کہا ،’’آج کے دن کا پورے ملک کو بے صبری سے انتظار رہا ہے۔کتنے مہینے سے ملک کے ہر گھر میں بچے،بوڑھوں اور جوانوں کی زبان پر یہی سوال تھا کہ کورونا کی ویکسین کب آئے گی۔اب کورونا کی ویکسین بہت ہی کم وقت میں آگئی ہے۔آج سے ہندوستان میں دنیا کی سب سے بڑی ٹیکہ کاری



مہم شروع ہورہی ہے۔ اس کےلئے ملک کے سبھی عوام کو بہت بہت مبارکباد۔‘‘
انہوں نے کہا،’’آج وہ سائنس داں اور ویکسین کی تحقیق سے وابستہ لوگ،خصوصی طورپر ستائش کے حق دار ہیں،جو گزشتہ کئی مہینوں سے دن رات ویکسین بنانے میں مصروف تھے۔انہوں نے نہ دن دیکھا،نہ رات دیکھی اور نہ تہوار دیکھا۔ عام طورپر ویکسین بنانے میں مہینوں لگ جاتے ہیں لیکن اتنے کم وقت میں ہندوستان میں ایک نہیں بلکہ دو دو میڈ ان انڈیا ویکسین تیار ہوئے ہیں۔ اتنا ہی نہیں بلکہ کئی اور ویکسین پر بھی کام تیزی سے چل رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.