: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 30 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کے روز ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعےسینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف پیٹرو کیمیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (سی آئی پی ای ٹی) جے پور کا افتتاح کیا حکومت راجستھان کے ساتھ حکومت
ہند نے انسٹی ٹیوٹ آف پیٹرو کیمیکل ٹیکنالوجی( سی آئی پی ای ٹی) جے پور قائم کیا ہے یہ خود انحصار ، پیٹرو کیمیکل اور اس سے وابستہ صنعتوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے وقف ہے۔ یہ نوجوانوں کو تکنیکی پیشہ ور بننے کے لیے تعلیم فراہم کرے گا۔