: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/31اکتوبر(ایجنسی) ممبئی کے مضافاتی علاقے میراروڈ کے 25 سالہ سمیر اسلم شیخ کو بہترین آئی پی ایس کیڈر کے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور گزشتہ روزحیدرآباد میں انہوں نے
'دکشانت'پاسنگ آؤٹ پریڈ کی قیادت کی۔ انہیں وزیراعظم کے ذریعہ بیٹن اور وزارت داخلہ کی طرف سےبہترین کیڈر کے اعزاز سے نوازا گیاہے۔ شیخ سمیر نے کہا کہ انہیں سابق آئی ہی ایس افسر جے بی ربیرو سےحوصلہ ملا اورانہوںنے پولیس افسر بننے کافیصلہ کیا۔