: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی: دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے آج ایک اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پرائمری اسکول، جو پہلے بند تھے، 9 نومبر سے قومی راجدھانی میں دوبارہ کھولے جائیں
گے۔ رائے نے مزید کہا کہ دہلی میں ٹرکوں کے داخلے پر پابندی بھی ہٹا دی گئی ہے۔ تاہم تعمیرات اور مسماری کی سرگرمیوں پر پابندی برقرار رہے گی۔ یہ بیان دارالحکومت میں آلودگی کی سطح میں کمی اور AQI کو بہتر کرنے کے پس منظر میں آیا ہے۔