: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 07 ستمبر (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو 9 ستمبر کو 'پردھان منتری ٹی بی مکت بھارت ابھیان' جاری کریں گی، جس کا مقصد سال 2025 تک ہندوستان سے ٹی بی کو ختم کرنا ہے
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے بدھ کو یہاں کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ملینیم ڈیولپمنٹ گول (ایس ڈی جی) سے پانچ سال قبل ملک میں ٹی بی کو ختم کرنے پر زور دیا تھا۔