: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشٹنگن/9مارچ(ایجنسی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان سے ملاقات کریں گے۔
قومی دفاعی مشیر چونگ
ایویونگ نے وہائٹ ہاوس میں نامہ نگاروں سے کہاکہ مئی میں مسٹر ٹرمپ مسٹر ان سے ملاقات کریں گے۔ مسٹر یونگ نے کہا کہ مسٹر ان نے مستقبل میں جوہری بم اور میزائل تجربہ نہیں کرنے کی یقین دہائی کرائی ہے۔