: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16 مارچ(ایجنسی) صدر رام ناتھ کووند نے لوک نغمہ نگار تیجن بائی، ڈاکٹر اشوک لکشمن راؤ کوکڑے، ماؤنٹینر بیچیندری پال، اداکار منوج تیواری، فٹ بال کھلاڑی سنیل چھیتری، روگن پونٹنگ کو نئی زندگی دینے والے عبدالغفور کھتری ، ماہر آثار قدیمہ کے کے محمد اور ماہر دستکار فیاض احمد جان اور کرکٹر گوتم گمبھیر سمیت 53 اہم
شخصیتوں کو سنیچر کو پدم ایوارڈ سے سرفراز کیا۔
چھ شخصیتوں کو پدم بھوشن دیا گیا۔ دیگر 48 کو پدم شری دیا جانا تھا جن میں تین تقریب میں نہیں شریک ہوسکے، ڈاکٹر ککڑےاور محترمہ پال کے علاوہ ایم ڈی ایچ مصالحہ کے مالک مہاشے دھرم پال گلاٹی، آر ایس ایس سے منسلک سماجی خدمات درشن لال جین، سائنسداں شنکر لنگم نارائن اور سابق کنٹرولر اینڈ آڈیٹیٹر جنرل وجے کرشن شنگلو کو پدم بھوشن دیا گیا۔