the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
جے پور، 24 مئی (یو این آئی) راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے بھی کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح صدر جمہوریہ کے ذریعہ کیا جانا چاہئے مسٹرگہلوت نے سوشل میڈیا کے ذریعے کہا کہ صدر ملک کے آئینی سربراہ ہیں لہٰذا آئین کے



احترام، اخلاقیات اور ایوانوں کے وقار کے مطابق نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا افتتاح انہیں کے ذریعے کرنا مناسب ہوگا وزیراعلیٰ نے کہا کہ اگر ایسے کاموں کو سیاسی فائدے، تشہیر اور کریڈٹ لینے کے رجحان پر قربان کیا گیا تواس سے عالمی سطح پر ملک کی شبیہ خراب ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.