: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 اپریل (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے پیر کو یہاں راشٹرپتی بھون کے کلچرل سینٹر (آر بی سی سی) میں اختراع اور عمدہ کارکردگی کے لیے 11 ویں دو سالہ نیشنل انوویشن فاؤنڈیشن ایوارڈز پیش کیے اور اختراع اور
صنعت کاری کے تہوار (ایف آئی این ای2023) کا افتتاح کیا محترمہ مرمو نے کہا کہ شہریوں کے اندر بنیادی سطح پر سائنس اور ٹکنالوجی پر مبنی اختراعی حل تیار کرنے اور اپنی صلاحیتوں کے مطابق ملک کی خدمت کرنے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے۔