: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اورنگ آباد: کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹراسد الدین اویسی نے منگل کو ونچیت بہوجن اگھاڑی (VBA) لیڈر پرکاش امبیڈکر کے لئے اپنی پارٹی کی حمایت کا
اعلان کیا جو اکولا لوک سبھا حلقہ سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔
اسد الدین اویسی نے کہا ہم سمجھتے ہیں کہ دلتوں کی قیادت کو سامنے آنا چاہیے۔ میں اکولہ کی عوام سے پرکاش امبیڈکر کو ووٹ دینے کی اپیل کرتا ہوں۔