the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 14 نومبر (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی جینتی پر انہیں یاد کرتے ہوئے ملک کی ترقی میں ان کے تعاون کی تعریف کی۔
مسٹر مودی نے بدھ کو ایک ٹوئٹ کرکے کہا"پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو ان کی جینتی پر انہیں سلام ۔ اس موقع پر ہم ملک کی جنگ آزادی اور وزیر اعظم مدت کے دوران ان کی خدمات و تعاون کو



یاد کر رہے ہیں"۔

صدر رام ناتھ كووند نے ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کو ان کی جینتی پر ان کو سلام کیا۔
مسٹر كووند نے کہا'پہلے وزیر اعظم مسٹر جواہر لال نہرو کو ان کی یوم پیدائش پر سلام'۔ قابل غور ہے کہ مسٹر نہرو کی پیدائش کے دن کو ملک بھر میں 'یو م اطفال'کے طور پر منایا جاتا ہے اور بچوں کے درمیان وہ چچا نہرو کے نام سے مقبول ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.