: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کوئمبٹور، 4 مارچ (ایجنسی) صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے پیر کے روز کہا کہ ضرورت پڑنے پر ملک کی خودمختاری کی حفاظت کے لئے طاقت کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔ تمل ناڈو کے سولور میں واقع حکیم پیٹ فوجی اسٹیشن اور پانچ دیگر بیس ریپیئر ڈپوؤں کو آج پریزیڈینشیل کلر عطا کرنے کے بعد صدر کووند نے یہ بات کہی۔ فروری کو جموں
کشمیر کے پلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے ، جس میں سینٹرل ریزرو فورس کے 40 جوان شہید ہوگئے تھے اور اس کے بعد 26 فروری کو جیش محمد کے ٹھکانوں پر ہندوستانی فضائیہ کی کارروائی کا ذکر کرتے ہوئے صدر نے کہا کہ ہندوستان پوری طرح امن کاپابند ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیکن ضرورت پڑنے پر ملک کی خودمختاری کی حفاظت کے لئے ملک طاقت کا استعمال کرسکتا ہے۔