the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 23 دسمبر 2025 (اعتماد نیوز) حیدرآباد کے نامپلی نمائش میدان میں یکم جنوری سے شروع ہونے والی کل ہند صنعتی نمائش کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ 45 دنوں پر مشتمل اس سالانہ میلے کا آغاز 1938 میں پبلک گارڈن سے ہوا تھا۔ اس کا اصل نام نمائش مصنوعاتِ ملکی تھا ۔اس نمائش میں راجستھان، اتر پردیش، بہار، ہریانہ، جموں و کشمیر، مدھیہ پردیش اور دیگر ریاستوں



کے تاجر شرکت کرتے ہیں۔ یہاں ہینڈ لوم، کھانے پینے کی اشیائ، الیکٹرانکس، خشک میوہ جات اور دیگر مختلف قسم کے سامان فروخت کئے جاتے ہیں۔نمائش میں بچوں اور بڑوں کی تفریح کے لئے جھولوں کا ایک الگ سیکشن بھی مختص کیا گیا ہے۔ نمائش کے آغاز میں اب صرف دو ہفتے باقی رہ گئے ہیں، جس کی وجہ سے ملک بھر سے آئے ہوئے تاجر نمائش گرا¶نڈ میں اپنے اسٹالس کی تیاری اور سجاوٹ میں مصروف ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.