the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

تلنگانہ میں ووٹروں کی خصوصی جامع نظرِ ثانی (ایس آئی آر) کے لیے اپریل اور مئی میں نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔ چیف الیکٹورل آفیسر سدرشن ریڈی کے مطابق اس سلسلے میں پیشگی تیاریاں زوروں پر ہیں اور ووٹر فہرست کی درستگی و شفافیت کو یقینی بنانے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ 2025 کی ووٹر فہرست کو 2002 کی ایس آئی آر



فہرست سے جوڑنے کے لیے میپنگ جاری ہے، جبکہ شہری علاقوں میں بی ایل اے کے ذریعے گھر گھر سروے بھی کیا جا رہا ہے۔ ایس آئی آر کے دوران ہر پولنگ علاقے کا کئی مرتبہ دورہ کیا جائے گا اور جو ووٹر ابتدائی میپنگ میں شامل نہیں ہو سکے، انہیں بھی اپنی تفصیلات درج کرانے کا موقع دیا جائے گا۔ سی ای او نے سیاسی جماعتوں پر زور دیا کہ وہ بوتھ سطح پر تعاون کریں تاکہ شکایات کم ہوں اور اہل ووٹروں کا نام فہرست سے خارج نہ ہو۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.