the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، یکم ستمبر (یو این آئي) آنجہانی سابق صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی کی آخری رسومات منگل کے روز یہاں لودھی روڈ کے شمشان گھاٹ میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں۔
مسٹر پرنب مکھرجی کے جسد خاکی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے آج صبح 10 بجے راجاجی مارگ پر واقع ان کی سرکاری رہائش گاہ پر لایا گیا۔



صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند، نائب صدر وینکیا نائیڈو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے یہاں سابق صدر جمہوریہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔
مسٹر پرنب مکھرجی کا پیر کے روز 84 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا تھا۔ وہ کئی دنوں تک فوج کے آر اینڈ آر اسپتال میں بھرتی تھے۔ مرکزی حکومت نے ان کے اعزاز میں سات روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.