the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 27 اگست (یو این آئی) سابق صدر پرنب مکھرج کی صحت میں کوئی تبدیلی نہیں ہےاور وہ ابھی بھی گہری بیہوشی کی حالت میں ہیں مسٹر مکھرجی کو گزشتہ 10 اگست کو فوج کے ریسرچ اینڈ ریفرل اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اسپتال نے آج میڈیکل بلیٹن جاری کرکے کہا



’’مسٹر مکھرجی گہری بیہوشی میں اور وینٹی لیٹر پر ہیں۔ ان کے پھیپھڑوں میں انفیکشن اور گردے میں خرابی کا علاج کیا جارہا ہے۔ ان کا بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکن وغیرہ مستحکم ہیں‘‘۔
سابق صدر کے دماغ میں جمے خون کے تکھے ہٹانے کے لئے گزشتہ دنوں ان کا آپریشن کیا گیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.