the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آج بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں آپ کو کیسا لگتا ہے؟

بہت فکر مند
زیادہ متاثر نہیں
کوئی اثر نہیں
ذرائع:

بنگلورو کی ایک عدالت نے مشہور فلم اداکار  پرکاش راج کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیا ہے۔ یہ کارروائی 2019 میں درج کی گئی ایک شکایت کی بنیاد پر کی گئی، جس میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ پرکاش راج کے



نام کرناٹک، تمل ناڈو، تلنگانہ اور ایک دیگر ریاست میں ووٹ کا حق موجود ہے۔شکایت کے بعد عدالت کی جانب سے کئی مرتبہ سمن جاری کیے گئے، تاہم پرکاش راج کے پیش نہ ہونے پر بنگلورو کی عدالت نے ان کے خلاف نان بیلیبل وارنٹ جاری کرنے کا حکم دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.