: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
خود ساختہ ویڈیو میں جے ڈی ایس کے رکن پارلیمنٹ پرجول ریوانا نے کہا کہ میں 31 مئی کو ایس آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گا۔
اس نے کہا جب 26 اپریل کو انتخابات ہوئے تھے میرے خلاف کوئی کیس نہیں تھا اور نہ ہی کوئی ایس
آئی ٹی تشکیل دی گئی تھی۔ میرا غیر ملکی دورہ پہلے سے طے شدہ تھا، مجھے الزامات کا علم اس وقت ہوا جب میں اپنے سفر پر تھا۔ راہول گاندھی اور بہت سے دوسرے کانگریسی لیڈروں نے اس کے بارے میں بات کرنا شروع کر دیا اور میرے خلاف ایک سیاسی سازش رچی گئی۔ اس نے کہا کہ مجھے عدلیہ پر پورا بھروسہ ہے۔