the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

نئی دہلی،3اکتوبر:-پردیومن قتل معاملے میں ریان اسکول کے مالک پنٹو خاندان کو پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ سے منظور عبوری ضمانت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔
ہلاک



شدہ پردیومن کے والد ورون ٹھاکر نے پنٹو خاندان کو عبوری ضمانت دینے کے پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف آج سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے۔
عدالت نے سماعت کےلئے کل کی تاریخ مقرر کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.