: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی زبردست جیت کے ایک دن بعد، پارٹی لیڈر سدارامیا اور ڈی کے شیوکمار کے حامیوں نے ریاست میں پوسٹر لگا کر مطالبہ کیا ہے کہ انہیں ریاست کا وزیر اعلیٰ قرار دیا جائے۔ سینئر کانگریس لیڈر
سدارامیا کے حامیوں نے بنگلورو میں کانگریس لیڈر کی رہائش گاہ کے باہر ایک پوسٹر لگا کر انہیں "کرناٹک کا اگلا وزیر اعلی" کہا۔
کرناٹک کانگریس کے صدر ڈی کے شیوکمار کے حامیوں نے بنگلورو میں ان کی رہائش گاہ کے باہر ایک پوسٹر لگا کر ڈی کے شیوکمار کو ریاست کا "سی ایم" قرار دینے کا مطالبہ کیا۔