: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میانمار/27نومبر(ایجنسی) پوپ فرانسِس اپنے دورے پر میانمار پہنچ گئے ہیں۔ وہ یہ دورہ ایک ایسے موقع پر کر رہے ہیں، جب میانمار کی راکھین ریاست میں جاری عسکری کارروائی کی وجہ سے چھ لاکھ روہنگیا بنگلہ ديش
ہجرت پر مجبور ہو چکے ہیں۔ کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسِس کا آج ینگون سے شروع ہونے والا دورہ دو دسمبر کو ڈھاکا میں یوتھ ریلی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گا۔ ڈھاکا میں پوپ روہنگیا مسلمانوں کے ایک وفد سے ملاقات کے علاوہ اعلیٰ حکومتی شخصیات سے بھی ملیں گے۔