the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
متھرا، 26 دسمبر :- اتر پردیش کی حکومت اب ان غریبوں کو بھی مفت میں بجلی کنکشن دے گی جن کے گھروں پر چھت نہیں ہے اور وہ بی پی ایل کارڈ ہولڈر بھی نہیں ہیں۔

ریاست کے وزیر توانائی سری کانت شرما نے کل دیر رات صحافیوں کو



یہ اطلاع دی۔
مسٹر شرما نے بتایا کہ مفت بجلی کنکشن کے لئے اب بی پی ایل کارڈ ہولڈر ہونا ضروری نہیں ہے بلکہ اب ان لوگوں کو بھی یہ سہولت دستیاب کرائی جائے گی جن کے پاس اس طرح کے کا راشن کارڈ نہیں ہیں اورجن کے گھروں پر چھت نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.