the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
گنگٹوک، 29 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر م نریندر مودی نے جمعرات کو یہاں کہا کہ وکست بھارت کی تعمیر غریبوں، کسانوں، خواتین اور نوجوان۔ ان چار ستونوں پر کی جائے گی اور حکومت پورے ملک میں انہیں مضبوط کرنے میں مصروف ہے مسٹر مودی یہاں سکم ریاست کے 50 سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقدہ ایک پرو گرام سے خطاب کر رہے تھے سکم 16 مئی کو اپنا یوم تاسیس مناتا ہے انہوں نے کہا کہ وکست بھارت کے لیے ہر ریاست کی ترقی ضروری ہے۔ ہر ریاست کی اپنی خصوصیات ہوتی ہیں۔ ہم نے شمال مشرقی خطے کو ترقی کے مرکز میں رکھا ہے۔ 
اس موقع پر وزیر



اعظم نے سکم میں کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور ان کا سنگ بنیادر کھا نیز کہا کہ سکم شمال مشرقی خطہ کی ترقی کی روشن کہانی بن رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سکم میں گزشتہ ایک دہائی سے بڑی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں، جس کا یہاں کے لوگ تجربہ کر رہے ہیں۔ پچھلے دس برسوں میں اس خطے میں رابطے کی سہولتیں تیار ہوئی ہیں۔ ریاست میں 400 کلو میٹر طویل قومی شاہراہیں بنائی گئی ہیں اور سینکڑوں کلو میٹر دیہی سڑکیں بنائی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اٹل سیتو کی تعمیر سے بھی سکم کے رابطے میں اضافہ ہوا ہے نیز گنگٹوک اور باگڈو گرا کے درمیان سفر میں آسانی ہوئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.