: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 2 نومبر (یواین آئی) فلم اداکارہ پوجا بھٹ، راہل گاندھی کی بھارت جوڑویاترا میں شامل ہوئیں اور ان کے ساتھ کچھ فاصلہ طئے کیا پوجابھٹ، بالی
ووڈسے تعلق رکھنے والی پہلی شخصیت ہیں جس نے اس یاتر امیں حصہ لیا اور راہل گاندھی کے ساتھ کچھ فاصلہ طئے کیا اس فاصلہ کے دوران انہوں نے راہل گاندھی سے تبادلہ خیال بھی کیا۔