the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جے پور، 20 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آزادی کے بعد خاندان پرستی اوراقرباء پروری کی سیاست نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے مسٹرمودی آج بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی عہدیداروں کے افتتاحی اجلاس سے نئی دہلی سے ورچوئل خطاب کر رہے تھے انہوں نے کسی پارٹی کا نام لیے بغیر کہا کہ مہاتما گاندھی کا ملک میں صرف نام لیا گیا، کام ان کے ویژن کے برعکس کیے گئے۔ مہاتما گاندھی ملک میں خود انحصاری چاہتے تھے لیکن برسوں تک ملک کو بیرونی ممالک پر منحصر بنایا گیا، لیکن آج ملک خود



انحصاری کی راہ پر گامزن ہے اور یہ کام بی جے پی نے کر دکھایا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ یہ خاندان پرمبنی سیاسی جماعتیں آج بھی ملک کو پیچھے لے جانا چاہتی ہیں ۔ ان کی عوامی زندگی خاندان سے شروع ہوتی ہے اور صرف خاندان کے لیے ہوتی ہے ۔ یہ لوگ عوام کی کمزوریوں پر کھیلتے ہیں۔ ذات پات اورعلاقائی بنیادوں پرلوگوں کو اکساتے ہیں اور اپنی خود غرضی کا ثبوت دیتے ہیں، جبکہ آج بی جے پی کی پالیسیاں حب الوطنی سے متاثر ہو کر ترقی پرمرکوز ہیں اور ہم نے خاندان پرستی اور اقربا پروری کے سیاسی کیچڑ میں بھی کمل کو کھلایا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.