the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

اتر پردیش میں سنبھل کے ایک پولیس عہدیدار کے بیان نے نئی سیاسی بحث چھیڑ دی ہے۔ یہاں تعینات ڈی ایس پی کلدیپ کمار نے امن کمیٹی کی ایک میٹنگ کے دوران کہا کہ جو لوگ ایران کے لئے یہاں ہمدردی جتا رہے ہیں، اگر



اتنی ہی فکر ہے تو جہاز میں بیٹھ کر ایران چلے جائیں۔اور ایران کی طرف سے جنگ کریں . انہوں نے مزید کہا کہ جھگڑا تو ایران اور اسرائیل کے درمیان ہے، لیکن اس کی “خارش” یہاں کے کچھ لوگوں کو ہو رہی ہے۔ اگر اس معاملے کی وجہ سے ملک میں قانون و نظم متاثر ہوا تو سخت کارروائی کی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.