the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 16اکتوبر:- کیرالہ کے وزیراعلی پنارئی وجین نے آج کہاکہ کیرالہ کی شبیہ خراب کرنے کے لئے سیاسی مخالفین کے ذریعہ منصوبہ بند طریقہ سے سازش کی جارہی ہے۔
مسٹر وجین نے دہلی صحافی یونین (ڈی یو جے)کے یہاں منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مخالف سیاسی



جماعتیوں سوچی سمجھی حکمت عملی کے تحت کیرالہ کو بدنام کرنے کی کوشش کررہی ہیں اور کچھ میڈیا گھرانے اس میں مددگار ثابت ہورہے ہیں۔
کیرالہ میں مارکسی کمیونسٹ پارٹی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں کے مابین لڑائی کی خبروں کے درمیان وزیراعلی نے کہاکہ کئی میڈیا گھرانے یکطرفہ خبریں چلا رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.