the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد (30 اپریل 2026) حیدرآباد کے راجندر نگر علاقے میں کل رات اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب اشرار نے ایک مسجد‌ میں داخل ہو کر‌ کلام پاس کی حرمتی کی، جس کے نتیجے میں املاک کو بھی نقصان پہنچا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔حکام نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ذمہ دار افراد کی جلد شناخت کر کے انہیں گرفتار کیا جائے گا۔چہارشنبہ اور جمعرات کی رات شر انگیزی کا یہ واقعہ پیش آیا۔راجندر نگر پولیس اسٹیشن میں مسجد کی کمیٹی کے ارکان کی جانب سے دی گئی



شکایت کے مطابق چند افراد گیٹ پھلانگ کر مسجد میں داخل ہوئے اور وہاں موجود کچھ اشیاء اور مقدس کتابوں کو نقصان پہنچایا۔اطلاع ملنے پر‌مجلس اتحاد المسلمین کے ایم ایل سی مرزا رحمت بیگ اور دیگر رہنما موقع پر پہنچ گئے۔ ڈی سی پی راجندر نگر زون ایس سرینواس دیگر پولیس اہلکاروں کے ہمراہ موقع پر پہنچے اور معائنہ کیا۔ پولیس نے یقین دہانی کروائی کہ شرپسند عناصر کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے گا۔علاقے میں پولیس کی موجودگی بڑھا دی گئی ہے اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے‌مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.