: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 21 اکتوبر (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ (کے سی آر) نے جمعہ کو پولیس کے یادگاری دن کے موقع پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کی قربانیوں کو یاد کیا مسٹرراؤ نے کہا کہ شہریوں کے تحفظ، جرائم کی روک تھام اور
امن و امان کو برقرار رکھنے والے پولیس اہلکاروں کی قربانی لافانی ہے کل رات جاری ہونے والے ایک سرکاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اپنے فرض کی ادائیگی میں جان دینے کے لیے تیار پولیس اہلکاروں کی قربانی ملک کے دفاع کے لیے لڑنے والے فوجیوں کی قربانی کے مترادف ہے۔