the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جھارکھنڈ 29 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) جھارکھنڈ کے ضلع دھنباد کے بلیا پور میں رام نومی کے دوران ماحول خراب کرنے کے الزام میں  پولیس نے سخت کارروائی کی ہے۔ واقعے کے بعد پولیس نے فوری قدم اٹھاتے ہوئے 20 ملزمین کو گرفتار کر لیا۔گرفتار



کئے گئے ملزمین کی پولیس نے پریڈ بھی کروائی. اور کہا کہ اس سے علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے کا پیغام دیا جا سکے۔ حکام کے مطابق تہوار کے دوران کسی بھی طرح کی بدامنی برداشت نہیں کی جائے گی اور ماحول خراب کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی جاری رہے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.