: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/17جنوری(ایجنسی) پوچارام سرینواس ریڈی pocharam-srinivas تلنگانہ اسمبلی کے نئے اسپییکر ہونگے، وزیراعلی کے چندرشیکھر راؤ نے سرینواس ریڈی کے نام پر مہر لگادی ہے.
آپ کو بتادیں کہ بنسواڑا انتخابی حلقہ سے چھ بار نامزد ہوئے ہیں، ساتھ ہی انکے وزیر عہدے پر کام کرنے
کا تجربہ ہے، سرینواس ریڈی سینئر رہنما کے طور پر جانے جاتے ہیں، پوچارام کو انگریزی زبان پر اچھی پکڑ ہے.
تلنگانہ تحریک کے دوران پوچارام ٹی ڈی پی چھوڑ کر ٹی آر ایس میں شامل ہوگئے تھے، تب سے کے سی آر کے اچھے بھروسہ مند رہنما بن گئے، کے سی آر کی کابینہ میں پوچا رام زراعتی وزیر رہے.