the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 20 فروری (یواین آئی) سپریم کورٹ پنجاب نیشنل بینک گھوٹالہ معاملہ کے کلیدی ملزم نیرو مودی کی حوالگی سے متعلق عرضی پر جمعہ کو سماعت کرے گا۔
درخواست گزار ونیت ڈھانڈا کی جانب سے وکیل جے پی ڈھانڈا نے چیف



جسٹس دیپک مشرا، جسٹس اے ایم كھانولك اور جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی بنچ کے سامنے کیس کا خاص طور سے ذکر کیا اور اس سے فوری سماعت کی اپیل کی۔

جسٹس مشرا نے کہا کہ بنچ اس درخواست کی سماعت جمعہ (23 فروری) کو کرے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.