: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پونے میونسپل کارپوریشن (PMC) نے کونڈھوا بڈروک میں چھترپتی شیواجی مہاراج کا 13 فٹ اونچا گھڑ سوار مجسمہ قائم کرنے کی تجویز پیش کی
ہے۔ مجسمہ کی تنصیب، جسے شہر کی ایک سماجی تنظیم نے عطیہ دیا ہے، بی جے پی لیڈر اور سابق ایم ایل اے یوگیش تلیکر کی پہل کے تحت کیا جا رہا ہے۔ یہ تجویز چہارشنبہ کو شہر کی بہتری کمیٹی میں پیش کی گئی۔