the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 7 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کو اتر پردیش کے وارانسی میں 1800 کروڑ روپے سے زیادہ کے کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔
وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ایک بیان کے مطابق، مسٹر مودی تقریباً 14.00 بجے ایل ٹی کالج، وارانسی میں اکشے پاتر مڈ ڈے میل کچن کا افتتاح کریں گے، جس میں تقریباً ایک لاکھ طلباء کے لیے دوپہر کا کھانا پکانے کی گنجائش ہے۔



یہاں سے وہ بین الاقوامی تعاون اور کنونشن سنٹر رودراکش جائیں گے، جہاں وہ قومی تعلیمی پالیسی کے نفاذ پر آل انڈیا شکشا سماگم کا افتتاح کریں گے۔
وزیر اعظم تقریباً 4 بجے ڈاکٹر سمپورنانند اسپورٹس اسٹیڈیم، سگرا پہنچیں گے اور ان پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وہ یہاں 590 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔ ان میں سے کئی پروجیکٹ وارانسی اسمارٹ سٹی اور اربن پروجیکٹس کے تحت شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.