the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 16 مارچ (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بدعنوانی، گندگی اور سماجی برائیوں سے لڑنے والا ہر شخص چوکیدار ہے۔ مسٹر مودی نے ہفتہ کو ٹوئٹ کرکے کہا'آپ کاچوکیدار



مضبوطی سے کھڑا ہے اور ملک کی خدمت کر رہا ہے۔ لیکن میں اکیلا نہیں ہوں۔ ہر شخص جو بدعنوانی، گندگی اور سماجی برائیوں سے لڑ رہا ہے، چوکیدار ہے۔ ہندوستان کی ترقی کے لئے محنت کرنے والا ہر شخص چوکیدار ہے۔ آج ہر ہندوستانی کہہ رہا ہے-میں بھی چوکیدار'۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.