: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیر آعظم نریندر مودی پر بی بی سی کی دستاویزی فلم پر پابندی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، ٹی ایم سی لیڈر ساکیت گوکھلے نے کہا کہ وزیر اعظم 'دی کیرالہ
اسٹوری' کو فروغ دیتے ہیں لیکن بی بی سی کی دو حصوں والی دستاویزی فلم کی مخالفت کرتے ہیں۔ اگر بی جے پی 'آزادی اظہار' کے لیے کھڑے ہونے کا سچا دعویٰ کرتی ہے، تو لوگوں کو دستاویزی فلم دیکھنے کی اجازت کیوں نہیں دی جاتی؟"